ریٹ لسٹ اور کوٹیشن
اپنی ریٹ لسٹ اور کوٹیشن حاصل کریں
ہر کاروبار مختلف ہوتا ہے، اس لیے ہم ایک طے شدہ ریٹ لسٹ شائع نہیں کرتے۔ اپنی تفصیل اور ضرورت بتائیں۔ ہم ریٹ لسٹ اور آپ کی ضرورت کا کوٹیشن بھیجیں گے، اور بہترین قیمت طے کرنے کے لیے میٹنگ رکھیں گے۔
- 1
فارم بھریں
دو منٹ۔ اپنے کاروبار اور ضرورت کے بارے میں بتائیں۔
- 2
کوٹیشن پائیں
24 گھنٹے میں واٹس ایپ یا ای میل پر ریٹ لسٹ اور کوٹیشن۔
- 3
ملیں اور طے کریں
فون، ویڈیو کال یا آپ کی جگہ پر وزٹ، آپ کے منتخب وقت پر۔
شکریہ! آپ کی درخواست مل گئی ہے۔
ہم 24 گھنٹے میں ریٹ لسٹ اور کوٹیشن بھیجیں گے اور میٹنگ کا وقت پکا کریں گے۔
واٹس ایپ پر بھی بھیجیں